RT @MediaCellPPP: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکاکی ملاقات
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی گفتگو ہوئی
ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے… https://t.co/9OEmzROotz https://t.co/suuZfdAfc7
🐦🔗: https://n.respublicae.eu/EUPakistan/status/1655543728042389504