RT @newseyeofficial: پاکستان کے ساتھ تجارت ہماری ترجیح ہے۔ GSP پلس کی پاکستان کے لیے بڑی اہمیت ہے اور یہ ہمارے لیے بھی اہم ہے۔ہم پاکستان کے ساتھ تجارت،انسانی حقوق اور سیکیورٹی ایشوز پر کام کر رہے ہیں، سفیر یورپی یونین
@AbsaKomal @Dawn_News @EUPakistan
🐦🔗: https://n.respublicae.eu/EUPakistan/status/1633835969786048517