RT @GermanyinPAK: گزشتہ فروری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روس نے آزاد و خودمختار 🇺🇦 پر حملہ کیا۔ تباہ کن حملے کے اثرات میدانِ جنگ سے کئی دور بھی محسوس کئے جا رہے ہیں، بشمول 🇵🇰 میں۔ ٰحملے کے ایک سال مکمل ہونے پر 🇵🇰میں 🇪🇺 سفیروں کی روسی جارحیت پر مشترکہ تحریر:
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1109968326&Issue=NP_ISB&Date=20230223
🐦🔗: https://n.respublicae.eu/EUPakistan/status/1628790907930836996