عید الاضحی مبارک پاکستان 🇵🇰 !
🇪🇺 یوروپی یونین کی جانب سے عید منانے والے تمام مسلمانوں کو 🇵🇰 ، یورپ اور 🌍 بھر میں عید کی بہت بہت مبارک باد!
یہ خشگوار تہوار اشتراک ،برداشت اور باہمی رواداری جیسی عالمی اقدار کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے.
#EidulAdha #EidMubarak
🌙🐐🐑🐪