🇵🇰 نایاب ترین جانوروں اور نباتات کا مسکن ہے. آج #WorldBiodiversityDay ہمیں آ نے والی نسلوں کے لئیے اپنے حیاتیاتیی تنوع کے تحفّظ کا احساس دلاتا ہے.
🇪🇺 کی حیاتیاتیی حکمت عملی ٢٠٢٣ ، یورپی حیاتیاتیی تنوع کو بحالی کی راہ پہ ڈالنے پہ مذکور ہے. مزید جانئیے 👇 http://europa.eu/!JnD6Yx