RT @ChMSarwar: الحمدللہ #Umrah کی سعادت حاصل کرلی دعا کی ہے اللہ تعالی پاکستان کو مضبوط خوشحال ترقی یافتہ بنائے بے گناہ معصوم کشمیریوں اور فلسطینوں کو مظالم سے نجات اور آزادی نصیب فرمائے @MbSofKSA کی پاکستان سے بے مثالی دوستی ہرلحاظ سے قابل تحسین ہے اورسیز پاکستانی بھی ہمارا فخر ہیں
🐦🔗: https://nitter.eu/davidmartinmep/status/1523316624471732224