🇪🇺🇵🇰 دوستی ٹرک پورے پاکستان میں سفر کرنےکے لیے تیار ہے ۔ہم 🇵🇰 کی مختلف ثقافتوں،ذائقوں کا تجربہ کرنےاور لاہور،کراچی، پشاور،راولپنڈی اورکوئٹہ میں لوگوں سے ملنےکے لیے بہت پرجوش ہیں. 🇵🇰🇪🇺 #DostiTruck is set to travel across🇵🇰. We're excited to experience cultural diversity of 🇵🇰..1/2